نقطۂ نظر خبردار: بلیک فرائیڈے ’آن لائن فراڈ‘ کا موسم ہے ایک کامیاب بلیک فرائیڈے کسی ریٹیل چین کے چیف ایگزیکٹیو کی سالانہ کارکردگی کا تعین کر سکتا ہے۔ اس دوران لاکھوں کارڈز کی ٹرانزیکشنز ہوتی ہے۔
یورپ برطانیہ کو پارلیمنٹ معطلی کی بھاری قیمت چکانا ہو گی: تجزیہ کار وزیراعظم بورس جانسن ایک بار پھر برطانوی کاروباری ساکھ کے سینے میں خنجر کی طرح اتر گئے ہیں۔