اگر آپ نیٹ فلکس پر اس فہرست میں سے کوئی فلم یا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں تو اسے جلدی ختم کیجیے کیونکہ یکم اکتوبر سے یہ ٹائٹل آپ کی واچ لسٹ سے اچانک غائب ہو جائیں گے۔
’جب میں باہر جا کر شراب نوشی کرتا تو مجھے ایک عام آدمی کے طور پر نہیں دیکھا جاتا تھا جو شراب پی رہا ہے بلکہ خیال کیا جاتا تھا کہ ہیری پوٹر بار میں شراب نوشی کر رہا ہے۔‘