موسیقی برٹ ایوارڈز: خواتین کی کامیابیوں کا سفر جاری جنس کی بنیاد پر کیٹگریز کے بغیر برٹ ایوارڈز کے افتتاحی سال میں ہی، خواتین کا غلبہ رہا، اور ایڈیل نے تین ایوارڈ حاصل کیے۔
موسیقی ’مداحوں سے معذرت‘ کے بعد گلوگار کی سٹیج پر موت 71 سالہ امریکی لوک گلوکار سٹیج پر پرفارمنس کے درمیان رک گئے اور کہا: ’میں معذرت چاہتا ہوں‘ اور ’اپنی ٹھوڑی سینے کے ساتھ لگا دی۔‘