دنیا نتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ اتوار کو دوبارہ شروع ہو گا: اسرائیلی عدالت ایران کے خلاف جنگ کی وجہ سے اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ تھی اور عدالتی کارروائیاں بھی معطل تھیں۔
کرکٹ گذشتہ آئی پی ایل میں ناکام بشنوی کی شان دار واپسی کیسے ہوئی؟ راجستھان رائلز کے لیگ سپنر روی بشنوی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی ایک بڑی کمزوری کو اپنی طاقت میں بدل لیا ہے۔