یورپ اٹلی میں بم کی دھمکیوں پر 300 سکول خالی، شمالی آئرلینڈ میں بھی الرٹ اٹلی کے متعدد سکولوں کو ایک جیسی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں جبکہ شمالی آئرلینڈ کے کئی سکولوں کو بھی دھمکیاں دی گئیں۔
دنیا قطر کے ذریعے امریکہ کو جوہری معاملے پر تجویز بھیج دی: ایران ایرانی عہدیدار کے مطابق تجویز پر امریکہ کی جانب سے ایران کے سات مطالبات پورے کیے جانے کے بعد ہی بات چیت ہو گی۔