معیشت پاکستان: تقریبا تین سال بعد سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد اضافہ عالمی مالیاتی فنڈ نے سٹیٹ بینک پر زور دیا تھا کہ وہ حقیقی شرح سود کو مثبت سطح پر برقرار رکھے۔
پاکستان اسرائیلی حملے کا خدشہ، ایرانی وفد کی پاکستانی فضائی حصار میں واپسی ایک علاقائی سفارت کار نے کہا کہ اگرچہ ایرانی وفد نے اسرائیلی خطرے کو ’فرضی‘ قرار دیا، تاہم پاکستان نے انہیں سکیورٹی سکواڈرن فراہم کرنے پر زور دیا۔