ایشیا سعودی عرب کا ایرانی فوجی اتاشی، چار سفارتی ارکان کو ملک چھوڑنے کا حکم سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام ایران کے سعودی علاقے پر مسلسل حملوں کے باعث اٹھایا گیا۔
ایشیا شمالی کوریا نے 10 سے زیادہ میزائل داغ دیے: جنوبی کوریا جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ میزائل شمالی کوریا کے دارالحکومت پیا نگ یانگ کے قریبی علاقے سے ملک کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر کی طرف داغے گئے۔