ان روبوٹس کی جلد کی ساخت انسانی جلد سے ملتی جلتی ہے، ان کے چہرے کے تاثرات حقیقت سے قریب ہیں اور وہ لوگوں سے رواں انداز میں گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔
انڈین محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے نتیجے میں آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔