مانی کوٹ کے مندر پہاڑ کے اوپر اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں۔ ماڑی انڈس شہر سے ان خوبصورت مندورں تک آنے والا راستہ جو کبھی آسوں امیدوں سے چہکتا اور مہکتا ہوگا، وہاں غروب آفتاب کا منظر اب بھی دل نشین ہے مگر اب نہ وہ چہک ہے نہ مہک۔
سابق ریاست بہاولپور کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس بہاول خان عباسی کے گھر سے تاریخی نوادرات اور قیمتی اشیا کی چوری سے یہ سوال پھر سامنے آیا ہے کہ آخر بہاولپور کے نوابوں کے پاس کتنی دولت تھی؟ ان کے خزانے میں کیا کچھ موجود تھا؟