بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے مصطفیٰ ابن جمیل نے ایک کاغذ پر پورا قرآن لکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
جن سے ہنر زندہ
ضلع پلوامہ کے 77 سالہ غلام محمد وانی 60 سالوں سے چکی کے ذریعے خوردنی تیل نکال رہے ہیں لیکن انہیں خدشہ ہے کہ ان کی موت کے بعد یہ قدیم طریقہ بھی ختم ہو جائے گا۔