ایشیا کشمیر کی قدیم وراثت ’وگو‘ کے احیا کی کہانی کشمیری گھروں کی زینت بننے والی روایتی چٹائی ’وگو‘ کافی عرصہ غائب رہنے کے بعد ایک بار پھر اپنی پہچان بنا رہی ہے۔
آرٹ ’سائے‘ بنانے والے کشمیری فنکار انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے سہیل احمد بٹ شیڈو پورٹریٹ کے فن کو نوجوان نسل کو سکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔