پی ایس ایل 11 مجموعی طور پر تفریح کا خوب سامان فراہم کرتا رہا مگر سنجیدہ اور معیاری کرکٹ کا رنگ جم نہ سکا۔
پاکستان نے انڈیا کے خلاف میچ سے قبل جتنا خود کو نمایاں کیا اور خبروں کی زینت بنا رہا، اتنی ہی بےدلی سے میچ کھیلا۔ اس سے بہتر تھا بائیکاٹ کر دیتے۔