سوات میں ایک نوجوان درختوں پر مصنوعی گھونسلے نصب کر رہا ہے تاکہ علاقہ چھوڑ جانے والے پرندے واپس آ سکیں۔
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پہلی مرتبہ ٹراؤٹ مچھلی کے فارموں میں کینیڈین نسل کی گولڈن ٹراؤٹ کی افزائش مکمل ہونے کے بعد تجارتی سطح پر اس کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔