محکمہ ایکسائز کے ذرائع کے مطابق نئی نمبر پلیٹوں میں سکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں تاکہ گاڑیوں کی شناخت کو مزید محفوظ اور مؤثر بنایا جا سکے۔
ایس ایس پی جنوبی مہزور علی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حمیرا اصغر علی کا تعلق لاہور سے تھا اور وہ ڈیفنس میں کرائے کے مکان میں مقیم تھیں۔