سابق رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کو پیر کے روز سکھر سینٹرل جیل سے رہائی کے کچھ ہی دیر بعد پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا۔
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ میں ہر صبح صرف اعداد و شمار کا کھیل نہیں ہوتی بلکہ اس کے پیچھے ایسے لوگ ہیں جن کی زندگی اور فیصلے عالمی خبروں، معاشی دباؤ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد سے جڑے ہوتے ہیں۔