محقق، سماجی کارکن

کیا تعلیم بھی کاروبار بنتی جا رہی ہے؟

ملک کے دیگر حصوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی تعلیم خدمت کے بجائے کاروبار بنتی جا رہی ہے، جہاں منافع کی دوڑ نے اساتذہ کی محنت اور تعلیم کے اصل مقصد کو پس پشت ڈال دیا ہے۔