خواتین کی شمولیت بلوچ علیحدگی پسندوں کے لیے فورس ملٹی پلائر ثابت ہو رہی ہے جو مختلف مقاصد پورے کرتی ہے۔
اگر پاکستان اپنی سفارت کاری میں کامیاب ہو گیا تو معاشی، سکیورٹی اور شہرت کے فوائد حاصل ہوں گے لیکن ناکامی کی صورت میں ملک کے تزویراتی، معاشی اور سفارتی منظر نامے مزید پیچیدہ ہو جائیں گے۔