رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد رضا کے مطابق ایران جنگ کے باعث مال برداری کے اخراجات میں اضافے اور کنٹینرز کی قلت سے پاکستانی چاول کے برآمدی آرڈرز منسوخ ہونے اور اہم عالمی منڈیوں میں پاکستان کا حصہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
سعودی کنسورشیم کی سرمایہ کاری ٹریول ایجنسیوں کے لیے ٹیکنالوجی اپ گریڈ، عملے کی تربیت اور انتظامی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔