وقت آ گیا ہے کہ سکیورٹی ادارے، قبائل، مقامی سیاست دان، صوبائی حکومت اور وفاق سب مل کر دیرپا افغان پالیسی تشکیل دیں۔
2025 آ گیا ہے۔ اخباری سرخیاں وہی ہیں، متاثرین کی تصاویر وہی ہیں، سیلابی پانی سے اجڑی بستیاں وہی ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بھی وہیں پہنچ رہی ہے جہاں پہلے تھی۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    