نقطۂ نظر ہائے یورپ، اب تجھے کوئی پوچھتا بھی نہیں دنیا کو سفارت کاری سکھانے والا یورپ اس وقت دنیا کو بچانے کی حیثیت کھو چکا ہے، یہ اپنی ساکھ ہی بچا لے تو بڑی بات ہے۔
نقطۂ نظر ایپسٹین فائلز: شاہی فیملی اور نوبیل امن انعام، سب نشانے پر آج دنیا ایپسٹین کی ای میلز، تصویروں اور ویڈیوز پر مبنی خفیہ فائلز کے آئینے میں بڑے بڑے عزت داروں کو برہنہ دیکھ رہی ہے۔