عیدالاضحیٰ سے قبل اسلام آباد کی سنگجانی مویشی منڈی میں خریداروں اور بیوپاریوں کی بڑی تعداد موجود ہے، تاہم آن لائن ادائیگی کے نظام کے باوجود زیادہ تر لین دین اب بھی نقد رقم میں ہو رہا ہے۔
جولائی میں یوٹیلیٹی سٹورز کی مرحلہ وار بندش جاری ہے، ملازمین اور صارفین نے اس فیصلے پر تشویش ظاہر کی ہے۔