جولائی میں یوٹیلیٹی سٹورز کی مرحلہ وار بندش جاری ہے، ملازمین اور صارفین نے اس فیصلے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
راولپنڈی ٹریفک پولیس ہیڈ کواٹرز میں فیلڈ میں ڈیوٹی کرنے والے ٹریفک وارڈنز کے لیے کام کے دوران ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے لیے سیمینار منعقد کروایا گیا۔