یکم فروری 2026 کو جب پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انڈیا کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کیا تو دنیا بھر کے کرکٹ بورڈز کے دفاتر میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگ گئیں۔
اسلام آباد کی مشہور اورپانچ دہائیوں پرانی سٹیشنری اور درسی کتب کی دکان درانی اینڈ کمپنی 30جون کو بند ہو گئی۔