پولیس اور ریسکیو ٹیمیں تاحال دونوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ خاندان کی جانب سے واقعہ کی آیف آئی آر اب تک درج نہیں کروائی گئی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے مطابق پی ٹی وی کو حکومت سے وقتی طور پر سپورٹ درکار ہو گی، خاص طور پر اگلے ماہ اگست سے پہلے تاکہ ان اصلاحات کو مکمل کیا جا سکے۔