انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا: ’سزا پانے والے ملزمان نو مئی کے واقعات کی سازش میں ملوث پائے گئے ہیں اور جے آئی ٹی رپورٹ نے ملزمان کو پرتشدد احتجاج کی منصوبہ بندی میں ملوث قرار دیا ہے۔‘
اس بل کے تحت متعلقہ تھانیدار ایس پی رینک سے کم افسر کی منظوری کے بغیر ملزم کو گرفتاری کی اطلاع دینے سے نہیں روک سکے گا۔