وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے مطابق پی ٹی وی کو حکومت سے وقتی طور پر سپورٹ درکار ہو گی، خاص طور پر اگلے ماہ اگست سے پہلے تاکہ ان اصلاحات کو مکمل کیا جا سکے۔
سپریم کورٹ نے پانچ کے مقابلے میں سات کی اکثریت سے نظر ثانی درخواستیں منظور کیں۔ جسٹس امین الدین نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔