حکام نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی کہ شام سات بج کر 15 منٹ کے بعد فیض آباد میں حمزہ کیمپ کے اوپر دو ڈرون منڈلا رہے تھے جنہیں ملک کے فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا۔
ترمیمی بل کے مسودے کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت میں تین سال کی توسیع ہو سکے گی۔ جبکہ نیب کی عدالت یا ہائی کورٹ کے پاس ضمانت دینے یا رہا کرنے کا اختیار ہوگا۔