ڈاکٹر مہوش جاوید نے 12 سال قبل رنگوں کو بکھرینے کا کام اس وقت شروع کیا جب ان کی بہن نے انہیں 12 ہزار روپے دیے اور کہا کہ وہ اپنا فن دنیا کو دکھائیں۔
پونم آرزو کہتی ہیں کہ سوشل میڈیا پر ان کی وجہ شہرت لمبا قد ہے لیکن انہوں نے اپنی محنت سے فٹنس کے شعبے میں یہ نام کمایا۔