آرٹ خوشاب: 270 دنوں میں قرآن کے پانچ نسخے لکھنے والے طالب علم خوشاب سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد نعیم نے 270 دنوں میں قرآن کے پانچ مختلف قلمی نسخے لکھے ہیں۔
پاکستان پاکستان جہاں مالٹے کی کاشت کا 70 فیصد حصہ کینو کا ہے کینو کا شمار موسم سرما کے ایسے ہی پھلوں میں ہوتا ہے، جس کا جوس ہو یا پھانکیں، حتیٰ کہ چھلکا بھی صحت کے لیے بہت مفید و موثر ثابت ہوتا ہے۔