مونا خان
نامہ نگار
پاکستان

ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہدایت کی ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والے کسی شہری کے خلاف فوری طور پر مقدمہ درج نہ کیا جائے بلکہ لائسنس نہ دکھانے کی صورت میں پہلے جرمانہ کیا جائے۔