پاکستانی معیشت اب بھی کئی چیلنجز سے دوچار ہے۔ مہنگائی، کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ، بجلی اور گیس کی قیمتیں اور بیرونی قرضوں کا بوجھ عوام پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی نے نہ صرف خطے کی سیاست کو زخم دیے ہیں بلکہ عام آدمی کی معیشت کو بھی مسلسل کمزور کیا۔