شی جن پنگ اور ولادی میر پوتن کو مدت اقتدار کی کسی عملی حد کا سامنا نہیں، اس لیے کسی قانونی پابندی کی بجائے جسمانی صلاحیت ہی ان کے دائمی اقتدار کی واحد رکاوٹ ثابت ہو سکتی ہے۔
اسرائیل کے جوابی فضائی حملے پر ایران کے حیرت انگیز سنجیدہ ردعمل کو ایک امید افزا علامت کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے جو کشیدگی کے خاتمے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔