جنوبی سوئٹزرلینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل گلیشیر آہستہ آہستہ اپنی جگہ تبدیل کر رہا ہے، سرحدیں اس کی نکاسی آب والی نالیوں کے ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔
شمالی کوریا، روس اور ایران ان چند ممالک میں شامل ہیں جنہیں امریکہ کے مخالفین کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور یہ ایجنٹس ان ممالک میں فعال ہیں۔ اس ایجنسی کا مبینہ بجٹ 90 کروڑ ڈالر ہے۔