شیرِ کشمیر پارک سیاسی کارکنوں کا ہمیشہ مسکن رہا ہے، مگر کتاب بینی کے متلاشی کشمیری نوجوان پارک میں بیٹھ کر اب ہر آنے جانے والے کو اپنی جانب کھینچ رہے ہیں اور ان میں ایک نیا شوق اجاگر کر رہے ہیں۔
کشمیر جیسا خوبصورت مقام آج پھر ایک ایسے موڑ پر پہنچ گیا ہے جہاں اگر دونوں ملکوں کے بیچ ٹکراؤ ہوا تو اس کا ملبہ بھی کشمیر پر گرے گا۔