میری کہانی منٹو کے آخری دن کیسے گزرے؟ ایک سائیکائٹرسٹ کے انکشافات کیا منٹو کو بجلی کے جھٹکے لگتے تھے، کیا وہ پاگل پن کا شکار ہو گئے تھے؟ ملیے منٹو کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے جو خود بھی عمدہ ادیب ہیں۔