پہلی جنگِ عظیم کے سپاہیوں کے خطوط سے لے کر جدید دور کی معاشی جنگوں تک، سپاہی ہمیشہ اپنے خاندان کی فکر میں رہا مگر اسے ’قوم‘ کا دھوکہ دیا گیا۔
فرانسیی انقلاب کے بعد 1799 میں نپولین بر سر اقتدار آیا، اور فرانس کا شہنشاہ بن کر یورپ کا نقشہ بدلنے کی کوشش کی۔ 1806 میں اس نے یوریشیا کو شکست دے کر جرمنی میں سیاسی تبدیلیاں کیں۔