دنیا سے غربت ختم ہوئی ہے نہ غریب، لیکن اتنا ضرور ہے کہ آج کی دنیا میں غریبوں کی حالت اس سے بہت مختلف ہے جس کا ماضی میں وہ سامنا کر چکے ہیں۔
تاریخ بڑی حد تک بھاری بھرکم کتابوں تک محدود تھی مگر جدید دور میں اسے عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے رنگارنگ طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔