کیٹ اینگ زندگی کی دوسری دہائی کو الوداع کہتے ہوئے 30 سال کی ہو رہی ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کا نچوڑ کچھ مشوروں کی صورت میں ہمارے لیے پیش کیا ہے۔
سائنس میڈیا سینٹر میں ایک بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ 11 سے 18 سال کی عمر کی نصف نوجوان خواتین ضرورت سے کم آئرن اور میگنیشیم استعمال کر رہی ہیں۔