تاریخ پاڑا چنار ایئرپورٹ: 80 کی دہائی میں قیام کے بعد بحالی کا سفر پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے مطابق 28 کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے ہوائی اڈے کی بحالی کا کام 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی غیرملکیوں سے شادی کے قانون میں نیا کیا؟ خیبر پختونخوا سول سرونٹس (ریسٹرکشن آن میرج ود فارن نیشنل) رولز 2026 منظوری کے فوراً بعد نافذ العمل ہیں۔