پاکستان بنوں پولیس سٹیشن دھماکہ: قریبی مکان منہدم ہونے سے پانچ افراد جان سے گئے دھماکے کے زخمیوں اور لاشوں کو قریبی مرکز صحت ہسپتال خلیفہ گل نواز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ایشیا ایران جنگ: اگر تجارتی راستے متاثر تو افغان مارکیٹ مستحکم کیسے؟ افغانستان کی پاکستان کے ساتھ تجارت معطل ہے اور ایران سے سپلائی بھی متاثر ہو رہی ہے لیکن اس کے باوجود ملک میں مہنگائی میں نمایاں اضافہ نظر نہیں آتا۔