معیشت پاکستان سے گدھے کا گوشت برآمد کرنے کی اجازت مل گئی: چینی کمپنی بلوچستان کے گوادر زون میں کام کرنے والی چینی کمپنی ہان گینگ کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان سے گدھے کا گوشت برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
معیشت چترال: چینی کمپنی کا لیز کی منسوخی کے خلاف عدالت سے رجوع خیبر پختونخوا حکومت نے 2024 میں کمپنی پر اینٹیمنی دھات غیر قانونی طریقے سے چین لے جانے کا الزام لگایا تھا۔