معیشت ملاکنڈ، قبائلی اضلاع میں ٹیکس استثنیٰ کا آخری دن، احتجاج کا عندیہ ملاکنڈ اور قبائلی اضلاع کو مختلف ٹیکسوں سے حاصل استثنیٰ ختم ہونے کے بعد یکم جولائی سے ان علاقوں میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح ٹیکس لگ سکتے ہیں۔
پاکستان مردان: ’پولیس اہلکار نے سخت عقائد پر سکھ جوڑے کو قتل کیا‘ مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ سے سکھ میاں بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔