پاکستان کئی دہائیوں سے کینیڈا سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ کینولا بیج درآمد کرتا آ رہا تھا مگر 2022 سے کئی وجوہات کی وجہ سے اس پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
پاکستان میں انار کی کمی کی وجہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان چاروں تجارتی راستوں کی گذشتہ تقریباً دو ہفتوں سے بندش ہے، جس سے انار کی درآمد متاثر ہوئی ہے۔