کرکٹ صائم ایوب اور کیڈمور جنہیں بابراعظم بھی کھڑے دیکھتے رہے پی ایس ایل میں آتے ہی صائم ایوب کو اپنی کھیلی گئی شاٹ کا نام مل گیا اور وہ اپنا نام خوب منوا بھی رہے ہیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانیوں کی دعائیں پوری ہوتی ہوتی رہ گئیں اس ورلڈ کپ کی سب سے اچھی بات یہ رہی ہے کہ اب تک کوئی ایک ٹیم بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہیں کر پائی ہے۔