کار نامہ میگزین

بی وائی ڈی کا رولز رائس کو چیلنج، تیرنے والی الیکٹرک کار متعارف

نئی یانگ وانگ آلٹیئر الیکٹرک لگژری لیموزین 621 میل کی رینج، مساج والی پیچھے جھکنے والی نشستوں، جیڈ کی سجاوٹ اور حتیٰ کہ پانی پر تیرنے کی صلاحیت کے ساتھ رولز رائس فینٹم کو ٹکر دینے کے لیے پیش کی گئی ہے۔

کار نامہ

کیا سولر منی الیکٹرک کار رکشہ اور موٹر سائیکل کا متبادل ہے؟

لاہور میں ’الیکٹرا‘ نے سولر اور بجلی سے چلنے والی منی الیکٹرک کار متعارف کروائی ہے، جسے موٹر سائیکل اور رکشہ کے متبادل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، تاہم اس کی افادیت اور سیفٹی پر صارفین میں ملا جلا ردعمل ہے۔