ٹی وی چینل عدلیہ اور فوج کی ’تضحیک‘ سے باز رہیں: پیمرا

پیمرا نے ایک بیان میں ٹاک شوز اور جلسوں کی براہ راست کوریج کے دوران عدلیہ اور فوج کے خلاف ’منفی، توہین آمیز اور نفرت انگیز‘ مواد نشر کرنے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔

(اے ایف پی)