غزہ کو امداد میں رکاوٹ جرم کے زمرے میں آ سکتی ہے: آئی سی سی

عالمی فوجداری عدالت کے اعلیٰ پراسیکیوٹر نے کہا کہ غزہ کو امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹ آئی سی سی کے دائرہ اختیار کے تحت جرم کے زمرے میں آ سکتی ہے۔

سات اکتوبر 2023 کو حماس کے سرپرائز حملے کے بعد سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جس کے دوران اب تک ہزاروں اموات ہوچکی ہیں اور سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو اس سلسلے میں روزانہ قارئین تک اپ ڈیٹس پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا