سات اکتوبر 2023 کو حماس کے سرپرائز حملے کے بعد سے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جس کے دوران اب تک ہزاروں اموات ہوچکی ہیں اور سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔
انڈپینڈنٹ اردو اس سلسلے میں روزانہ لائیو پیج کے ذریعے قارئین تک اپ ڈیٹس پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی جنگ اور خطے کی صورت حال کے حوالے سے گذشتہ روز (27 اکتوبر) کی اپ ڈیٹس یہاں پڑھیے۔