\

غزہ

دنیا

غزہ: 'سنگین جرائم کی یاد دلانے والے اعمال' پر اقوام متحدہ کی مذمت

سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی ایجنسی (اوچا) کی عبوری سربراہ نے کہا، ’کیا امتیاز برتا گیا، اور کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں، اگر 70 فیصد سے زیادہ شہری رہائش گاہیں یا تو تباہ ہو چکی ہیں یا نقصان کا شکار ہیں؟‘