صابر نذر کی نظر

عوامی تحریک کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری کے سیاست سے مستعفی ہونے کے اعلان پر صابر نذر کا کارٹون۔

عوامی تحریک کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری کے سیاست سے مستعفی ہونے کے اعلان پر صابر نذر کا کارٹون۔

عوامی تحریک نے صرف 1990 اور 2002 کے انتخابات میں ہی حصہ لیا اور ڈاکٹر طاہر القادری لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست پر پہلی اور آخری بار منتخب ہونے والے پارٹی کے واحد امیدوار تھے۔

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون